آج کی آيت مبارکہ: اور ہم ایک اندازہ کے مطابق (عرصہ دراز تک) بادلوں سے پانی برساتے رہے، پھر (جب زمین ٹھنڈی ہوگئی تو) ہم نے اس پانی کو زمین (کی نشیبی جگہوں) میں ٹھہرا دیا (جس سے ابتدائی سمندر وجود میں آئے) اور بیشک ہم اسے (بخارات بنا کر) اڑا دینے پر بھی قدرت رکھتے ہیںo (الْمُؤْمِنُوْن, 23 : 18)

elearning banner

عرفان القرآن تراجم میں منفرد کیسے؟

ہمارے قارئین کیا کہتے ہیں؟

مشاہیر کے تبصرے

عرفان القرآن

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اردو ترجمہ قرآن، عرفان القرآن ہر ذہنی سطح کے لوگوں کے لیے یکساں طور پر قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے۔ عرفان القرآن کی ویب سائٹ پر آپ قرآن پاک کا اردو سے انگلش ترجمہ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ نیز قرآن مجید کا اردو ترجمہ تلاوت کے ساتھ سننے کیلئے mp3 اور ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے pdf میں مہیا کیا گیا ہے۔

ہماری بہترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ