آج کی آيت مبارکہ: اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو، بیشک اﷲ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہےo (الْحُجُرَات, 49 : 13)

elearning banner

عرفان القرآن تراجم میں منفرد کیسے؟

ہمارے قارئین کیا کہتے ہیں؟

مشاہیر کے تبصرے

عرفان القرآن

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اردو ترجمہ قرآن، عرفان القرآن ہر ذہنی سطح کے لوگوں کے لیے یکساں طور پر قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے۔ عرفان القرآن کی ویب سائٹ پر آپ قرآن پاک کا اردو سے انگلش ترجمہ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ نیز قرآن مجید کا اردو ترجمہ تلاوت کے ساتھ سننے کیلئے mp3 اور ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے pdf میں مہیا کیا گیا ہے۔

ہماری بہترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ