Play Copy

وَ یَوۡمَ یُحۡشَرُ اَعۡدَآءُ اللّٰہِ اِلَی النَّارِ فَہُمۡ یُوۡزَعُوۡنَ ﴿۱۹﴾

19. اور جس دن اللہ کے دشمنوں کو دوزخ کی طرف جمع کر کے لایا جائے گا پھر انہیں روک روک کر (اور ہانک کر) چلایا جائے گاo

19. And the Day when the enemies of Allah will be gathered and driven to Hell, they will be impeded (i.e., shepherded) and driven (forcefully),

(فُصِّلَت - حٰم السَّجْدَة، 41 : 19)