Play Copy

قَالَ اخۡسَـُٔوۡا فِیۡہَا وَ لَا تُکَلِّمُوۡنِ ﴿۱۰۸﴾

108. ارشاد ہو گا: (اب) اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کروo

108. (Allah will) say: ‘Stay on therein with disgrace and do not speak to Me.

(الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 108)