Play Copy

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ ﴿ۙ۳﴾

3. اور جو بیہودہ باتوں سے (ہر وقت) کنارہ کش رہتے ہیںo

3. And who (always) keep away from absurd talk,

(الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 3)