Play Copy

یٰۤاَیُّہَا الرُّسُلُ کُلُوۡا مِنَ الطَّیِّبٰتِ وَ اعۡمَلُوۡا صَالِحًا ؕ اِنِّیۡ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ عَلِیۡمٌ ﴿ؕ۵۱﴾

51. اے رُسُلِ (عظام!) تم پاکیزہ چیزوں میں سے کھایا کرو (جیسا کہ تمہارا معمول ہے) اور نیک عمل کرتے رہو، بے شک جو عمل بھی تم کرتے ہو میں اُس سے خوب واقف ہوںo

51. O (My Esteemed) Messengers! Eat of the pure things (as your practice is) and do good deeds with persistence. Surely, I am Well Aware of whatever (deed) you do.

(الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 51)