Play Copy

اِنَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَۃِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۙ۵۷﴾

57. بیشک جو لوگ اپنے رب کی خشیّت سے مضطرب اور لرزاں رہتے ہیںo

57. Indeed, those who remain restless and tremble with fear of their Lord,

(الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 57)