اس سورہ مبارکہ کا نام القصص ہے۔ یہ بھی مکی زندگی کے درمیانی عہد میں نازل ہونے والی سورتوں میں سے ایک سورہ ہے۔ اس کے مضامین میں استعماری طاقتوں کا بطلان، اسلام کے نظام معاشیات، اسلام کے نظام قانون، اسلام کے نظام اخلاق کی تفصیلات شامل ہیں۔

Play Copy

فَسَقٰی لَہُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤی اِلَی الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ ﴿۲۴﴾

24. سو انہوں نے دونوں (کے ریوڑ) کو پانی پلا دیا پھر سایہ کی طرف پلٹ گئے اور عرض کیا: اے رب! میں ہر اس بھلائی کا جو تو میری طرف اتارے محتاج ہوںo

24. So he watered their (flocks) and then turned back to the shade and submitted: ‘O Lord, I am in need of whatever good You send down to me.’

(الْقَصَص، 28 : 24)