Play Copy

اِلَّا حَمِیۡمًا وَّ غَسَّاقًا ﴿ۙ۲۵﴾

25. سوائے کھولتے ہوئے گرم پانی اور (دوزخیوں کے زخموں سے) بہتی ہوئی پیپ کےo

25. Except boiling water and suppurated fluid oozing (from the wounds of the inmates of Hell),

(النَّبَا، 78 : 25)