اس سورہ کا نام الشعراء ہے۔ اس سورت میں گیارہ رکوع ہیں۔ یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ اس میں سات جلیل القدر انبیاء اور ان کی قوموں کے حالات کو بڑی شرح و بسط سے بیان فرمایا گیا ہے۔

Play Copy

قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾

72. (ابراہیم علیہ السلام نے) فرمایا: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم (ان کو) پکارتے ہوo

72. (Ibrahim [Abraham]) said: ‘Do they hear you when you call (them)?

(الشُّعَرَآء، 26 : 72)