روزے کی فرضیت کا مقصد کیا ہے؟

زمرہ جات > عبادات > روزہ

Play Copy

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ

183. اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کئے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤo

183. O believers! Fasting is prescribed for you as it was prescribed for the people before you so that you may become pious.

(الْبَقَرَة، 2 : 183)