زمین پر سب سے پہلی عبادت گاہ کون سی ہے؟

زمرہ جات > عبادات > حج وعمرہ

Play Copy

اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾

96. بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لئے بنایا گیا وہی ہے جو مکہّ میں ہے، برکت والا ہے اور سارے جہان والوں کے لئے (مرکزِ) ہدایت ہےo

96. The first House ever constructed for mankind (to worship Allah) is indeed the one in Mecca, teeming with blessings and (the centre of) guidance for the whole world.

(آل عِمْرَان، 3 : 96)