اللہ تعالیٰ کے نگاہ میں بزرگی کا معیار کیا ہے؟

زمرہ جات > عبادات > تقویٰ و ورع

Play Copy

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ ذَکَرٍ وَّ اُنۡثٰی وَ جَعَلۡنٰکُمۡ شُعُوۡبًا وَّ قَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَکۡرَمَکُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ اَتۡقٰکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌ خَبِیۡرٌ ﴿۱۳﴾

13. اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اللہ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو، بیشک اللہ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہےo

13. O people! We created you from a male and a female, and (divided) you into (large) peoples and tribes, so that you might recognize one another. Surely, the most honourable amongst you in the sight of Allah is he who fears Allah the most. Certainly, Allah is All-Knowing, All-Aware.

(الْحُجُرَات، 49 : 13)