کیا مورث کی وراثت میں قرابت دار عورتیں اور مرد دونوں شریک ہوں گے؟

زمرہ جات > معیشت اور تجارت > وصیت اور وراثت

Play Copy

لِلرِّجَالِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا تَرَکَ الۡوَالِدٰنِ وَ الۡاَقۡرَبُوۡنَ ۪ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا تَرَکَ الۡوَالِدٰنِ وَ الۡاَقۡرَبُوۡنَ مِمَّا قَلَّ مِنۡہُ اَوۡ کَثُرَ ؕ نَصِیۡبًا مَّفۡرُوۡضًا ﴿۷﴾

7. مردوں کے لئے اس (مال) میں سے حصہ ہے جو ماں باپ اور قریبی رشتہ داروں نے چھوڑا ہو اور عورتوں کے لئے (بھی) ماں باپ اور قریبی رشتہ داروں کے ترکہ میں سے حصہ ہے۔ وہ ترکہ تھوڑا ہو یا زیادہ (اللہ کا) مقرر کردہ حصہ ہےo

7. Men have a share in (the assets) that their parents and nearest kin leave behind, and women (also) have a share in the inheritance of their parents and the nearest kin. Be it small or large, the share has been fixed (by Allah).

(النِّسَآء، 4 : 7)