کیا کائنات وسعت پذیر ہے؟

زمرہ جات > سائنس و ٹیکنالوجی > فلکیات

Play Copy

وَ السَّمَآءَ بَنَیۡنٰہَا بِاَیۡىدٍ وَّ اِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ﴿۴۷﴾

47. اور ہم نے سماوِى کائنات کو قوت (یعنی زبردست توانائى) کے ذریعے پيدا كيا اور ہم ہى (اِس كائنات كو) مسلسل پھیلاؤ دیتے جا رہے ہیںo

47. And We built the heavenly universe with great might. And surely, We are expanding (this universe) more and more.

(الذَّارِيَات، 51 : 47)