رسول اللہ ﷺ کی اتباع پر کیا اجر ملتا ہے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالرسالت

Play Copy

قُلۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحۡبِبۡکُمُ اللّٰہُ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳۱﴾

31. (اے حبیب!) آپ فرما دیں: اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو تب اللہ تمہیں (اپنا) محبوب بنا لے گا اور تمہارے لئے تمہارے گناہ معاف فرما دے گا، اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہےo

31. (O Beloved!) Say: ‘If you love Allah, follow me. Allah will then take you as (His) beloved, and forgive you your sins for you, and Allah is Most Forgiving, Ever-Merciful.’

(آل عِمْرَان، 3 : 31)