اللہ تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو کیا فضیلت عطاء فرمائی؟

زمرہ جات > قصص الانبیاء > افضلیتِ انبیاء علیہم السلام

Play Copy

وَ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ الۡیَسَعَ وَ یُوۡنُسَ وَ لُوۡطًا ؕ وَ کُلًّا فَضَّلۡنَا عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾

86. اور اسمٰعیل اور الیسع اور یونس اور لوط (علیھم السلام کو بھی ہدایت سے شرف یاب فرمایا)، اور ہم نے ان سب کو (اپنے زمانے کے) تمام جہان والوں پر فضیلت بخشیo

86. And (We guided) Isma‘il (Ishmael), al-Yasa‘ (Elisha) and Yunus (Jonah) and Lut (Lot, too). And We exalted all of them above all the people (of their time).

(الْأَنْعَام، 6 : 86)