Play Copy

اُولٰٓئِکَ یُسٰرِعُوۡنَ فِی الۡخَیۡرٰتِ وَ ہُمۡ لَہَا سٰبِقُوۡنَ ﴿۶۱﴾

61. یہی لوگ بھلائیوں (کے سمیٹنے) میں جلدی کر رہے ہیں اور وہی اس میں آگے نکل جانے والے ہیںo

61. It is these people who are hastening in (collecting) good works, and it is they who excel in this pursuit.

(الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 61)