دنیا و آخرت میں بھلائی مانگنے کی کیا دعا ہے؟

زمرہ جات > قرآنی دعائیں > دعائیں

Play Copy

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّقُوۡلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۲۰۱﴾

201. اور انہی میں سے ایسے بھی ہیں جو عرض کرتے ہیں: اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور آخرت میں (بھی) بھلائی سے نواز اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھo

201. And there are others of them who submit: ‘O our Lord, grant us excellence in this world, and excellence in the Hereafter (as well), and save us from the torment of Hell.’

(الْبَقَرَة، 2 : 201)