وسوسوں سے پناہ مانگنے کی کیا دعا ہے؟

زمرہ جات > قرآنی دعائیں > دعائیں

Play Copy

وَ قُلۡ رَّبِّ اَعُوۡذُ بِکَ مِنۡ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿ۙ۹۷﴾

97. اور آپ (دعا) فرمائیے: اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوںo

97. And say, (praying): ‘O my Lord, I seek Your shelter from the promptings of the satans.

(الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 97)
Play Copy

وَ اَعُوۡذُ بِکَ رَبِّ اَنۡ یَّحۡضُرُوۡنِ ﴿۹۸﴾

98. اور اے میرے رب! میں اس بات سے (بھی) تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیںo

98. And, O my Lord, also I seek refuge with You lest they should come to me.’

(الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 98)