دشمنوں کی عہد شکنی کی صورت میں مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟

زمرہ جات > عبادات > جہاد

Play Copy

وَ اِمَّا تَخَافَنَّ مِنۡ قَوۡمٍ خِیَانَۃً فَانۡۢبِذۡ اِلَیۡہِمۡ عَلٰی سَوَآءٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡخَآئِنِیۡنَ ﴿٪۵۸﴾

58. اور اگر آپ کو کسی قوم سے خیانت کا اندیشہ ہو تو ان کا عہد ان کی طرف برابری کی بنیاد پر پھینک دیں۔ بیشک اللہ دغابازوں کو پسند نہیں کرتاo

58. And if you apprehend treachery from a people, then throwback to them (their treaty) on equal terms. Indeed, Allah does not like the treacherous.

(الْأَنْفَال، 8 : 58)