Play Copy

ﯯﯰﯱﯲﯳﯴﯵﯶﯷﯸﯹﯺﯻﯼﯽﯾﯿﰀ

21. فی الحقیقت تمہارے لئے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات) میں نہایت ہی حسین نمونۂ (حیات) ہے ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ (سے ملنے) کی اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہے اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہےo

21. In truth, in (the sacred person of) Allah’s Messenger (blessings and peace be upon him) there is for you a most perfect and beautiful model (of life) for every such person that expects and aspires to (meeting) Allah and the Last Day and remembers Allah abundantly.

(الْأَحْزَاب، 33 : 21)