آج کی آيت مبارکہ: اے ایمان والو! تم اپنی آوازوں کو نبیِ مکرّم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آواز سے بلند مت کیا کرو اور اُن کے ساتھ اِس طرح بلند آواز سے بات (بھی) نہ کیا کرو جیسے تم ایک دوسرے سے بلند آواز کے ساتھ کرتے ہو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے سارے اعمال ہی (ایمان سمیت) غارت ہو جائیں اور تمہیں (ایمان اور اعمال کے برباد ہوجانے کا) شعور تک بھی نہ ہوo (الْحُجُرَات, 49 : 2)

elearning banner

عرفان القرآن تراجم میں منفرد کیسے؟

ہمارے قارئین کیا کہتے ہیں؟

مشاہیر کے تبصرے

عرفان القرآن

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اردو ترجمہ قرآن، عرفان القرآن ہر ذہنی سطح کے لوگوں کے لیے یکساں طور پر قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے۔ عرفان القرآن کی ویب سائٹ پر آپ قرآن پاک کا اردو سے انگلش ترجمہ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ نیز قرآن مجید کا اردو ترجمہ تلاوت کے ساتھ سننے کیلئے mp3 اور ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے pdf میں مہیا کیا گیا ہے۔

ہماری بہترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ