آج کی آيت مبارکہ: اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن (تمسخر کرنے والوں) سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا (مذاق اڑائیں) ممکن ہے وہی عورتیں اُن (مذاق اڑانے والی عورتوں) سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی کے ایمان (لانے) کے بعد اسے فاسق و بدکردار کہنا بہت ہی برا نام ہے، اور جس نے توبہ نہیں کی سو وہی لوگ ظالم ہیںo (الْحُجُرَات, 49 : 11)

elearning banner

عرفان القرآن تراجم میں منفرد کیسے؟

ہمارے قارئین کیا کہتے ہیں؟

مشاہیر کے تبصرے

عرفان القرآن

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اردو ترجمہ قرآن، عرفان القرآن ہر ذہنی سطح کے لوگوں کے لیے یکساں طور پر قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے۔ عرفان القرآن کی ویب سائٹ پر آپ قرآن پاک کا اردو سے انگلش ترجمہ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ نیز قرآن مجید کا اردو ترجمہ تلاوت کے ساتھ سننے کیلئے mp3 اور ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے pdf میں مہیا کیا گیا ہے۔

ہماری بہترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ